میسی کا جادو نہ چل سکا، اسپین ارجنٹائن کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ورلڈ چمپئین بن گیا

پیووف آفیشل
0


 اسپین نے سولہ سال کے انتظار کے بعد دوسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا ہے۔ اسپین نے فائنل میں ارجنٹائن کو ایک صفر سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول اضافی وقت میں ہوا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)
3/related/default