پاکستانی نوجوان اداکار علی رضا کے والد انتقال کر گئے۔

پیووف آفیشل
0

 

اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ ہم سب نے اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ انہوں نے مداحوں اور دوستوں سے اپنے والد کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔

علی رضا کے والد کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد شوبز سے وابستہ شخصیات اور مداحوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور اداکار سے تعزیت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور علی رضا سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)
3/related/default