پیووف کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر نوجوانوں کے درمیان مضمون نویسی کے بعد ایک اور شاندار ملی نغمہ مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ آٹھویں جماعت سے یونیورسٹی لیول تک کے طالب علم ہیں اور آپ کو یقین ہے کہ آپ کی آواز خوب صورت، سریلی اور دل کو چھو لینے والی ہے تو پھر دیر کس بات کی۔۔۔ ؟
اپنا بہترین ملی نغمہ ویڈیو کی صورت میں ریکارڈ کریں اور ہمیں بھیج دیں۔
ممکن ہے اس جشنِ آزادی پر آپ کی آواز سب کے دلوں تک پہنچے۔۔
آٹھویں جماعت سے یونیورسٹی لیول تک اپنی ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیجیں
آخری تاریخ ۔۔ 28 اگست 2026
ابھی تک کیا سوچ رہے ہیں ۔۔۔۔ ؟
اپنی آواز کا جادو جگائیے ، وطن سے محبت کا نغمہ گائیے اور اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیے ۔۔۔
سب سے بہترین سریلے آواز کو ہم یہاں (پیووف ویب بلاگ) پر نشر کریں گے ان شاء اللّٰہ اور انعام میں اس بار منفرد اور سرپرائز انعام رکھا ہے یقیناً خوشی ہوگی۔۔

.png)